اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

قرضہ نہ مانگنے کا دعویٰ کرنیوالے نیازی نے قوم کو بھکاری بنا دیا اور اب آئی ایم ایف کے پیچھے چھپ رہا ہے،ن لیگ کے اہم رہنما نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن( لاہورکے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری ورکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر ، وایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامرخان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے اپنی نا اہلی سے ثابت ہوگا کہ میاں نوازشریف ہی ملک کے مقبول ترین رہنماہیں اور مسلم لیگ(ن) ہی وہ سیاسی جماعت ہے جس نے سب سے زیادہ بڑھ چڑھ کر عوام کی خدمت کی ہے

ملک میں آج جو مہنگائی کا سیلاب ہے وہ ملک میں غیر نمائندہ حکومت اور چوری کے مینڈیٹ کا نتیجہ ہے، انہوں نے کہا کہ قرضہ نہ مانگنے کا دعویٰ کرنے والے نیازی نے قوم کو بھکاری بنا دیا نیازی کہتا تھا کہ قرضے نہیں لوں گا، عمران خان عوام کا اعتماد کھو چکے ہیں حکمران ہمارا راستہ نہیں سکتے ، تمام تر حکومتی ہتھکنڈوں کے باوجود اللہ تعالیٰ نے سرخرو کیا، انہو ں نے کہا کہ یہ پاکستان مسلم لیگ ن کی کارکردگی اور حکمرانوں کی کھوکھلے نعروں کا نتیجہ ہے کہ قوم نے انہیں تین ماہ میں ہی مسترد کردیا ہے، گذشتہ روز پارٹی آفس میں عہدیداروں اور کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ، غریب کا رونا رویا گیا مگر کسی کو توقع نہیں تھی عوام دشمن منی بجٹ لے کر آ جائیں گے، بجلی گیس کے نرخ بڑھا دیئے گئے، مسلم لیگ ن نے پانچ سال میں گیس کی قیمت نہیں بڑھائی تھی، غریب کسانوں کو مراعات دی تھیں، گیس کی قیمت جتنی بڑھے گی۔  پاکستان مسلم لیگ (ن( لاہورکے صدر و رکن قومی اسمبلی محمد پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری ورکن پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر ، وایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامرخان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے اپنی نا اہلی سے ثابت ہوگا کہ میاں نوازشریف ہی ملک کے مقبول ترین رہنماہیں اور مسلم لیگ(ن) ہی وہ سیاسی جماعت ہے جس نے سب سے زیادہ بڑھ چڑھ کر عوام کی خدمت کی ہے ملک میں آج جو مہنگائی کا سیلاب ہے وہ ملک میں غیر نمائندہ حکومت اور چوری کے مینڈیٹ کا نتیجہ ہے

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…