جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’جہانگیر ترین اور علیمہ خان کا دفاع نہیں کیا جائیگا‘‘ علی محمد خان نے ایسا بیان داغ دیا کہ عمران خان بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائینگے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) علیمہ خان اور جہانگیرترین کا دفاع نہیں کریں گے ، احتساب اسی کا ہوگا جس نے اقتدار کی کرسی سے انجوائے کیا ہوگا ۔ جس کا احتساب ہوگا ، اس کی چیخیں نکلیں گی۔وفاقی وزیر علی محمد خان کا اعلان ، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کوئی عام سیاسی جماعت نہیں ہے ،سیاسی جماعتوں میں اونچ نیچ ہوتی رہتی ہے ، ہر ملزم کو تھانیدار اوراحتساب برا لگتاہے ۔

انہوں نے کہا کہ احتساب اسی کا ہوگا جس نے اقتدار کی کرسی سے انجوائے کیا ہوگا اور جس کا احتساب ہوگا ، اس کی چیخیں نکلیں گی ۔ انہوں نے کہا سب سے بڑی ذمہ داری ان کی ہے جو اسلام آباد میں اقتدار کی کرسی پر بیٹھے رہے ، احتساب بلا امتیاز ہونا چاہئے ، انہوں نے کہا کہ عمران خان نے وزراءسے کہا تھا کہ میں حکومت کوقربان کردوں گا لیکن کسی کرپٹ افراد کو رہنے نہیں دوں گا ، عمران خان غیر معمولی حالات میں قوم کی قیادت کررہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…