تحفظ ناموس رسالتؐ کے حوالے سے ملین مارچ،پرسوں کیا ہونے جارہا ہے؟فضل الرحمن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

12  ‬‮نومبر‬‮  2018

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کراچی کے بعد لاہورمیں بھی تحفظ ناموس رسالت کے حوالے سے ملین مارچ کی تیاریاں تیزکردی ہیں ، ملین مارچ کو کامیاب بنانے کے لئے 14 نومبرکو جماعت اسلامی کے مرکزمنصورہ میں دینی جماعتوں کی آل پارٹیزکانفرنس طلب کی گئی ہے۔آل پارٹیزکانفرنس میں شرکت کے لیے متحدہ مجلس عمل میں شامل جماعتوں ، ملی یکجہتی کونسل ، دینی مدارس ، مذہبی جماعتو ں ، سول سوسائٹی اوروکلا کو

دعوت نامے بھیجے گئے ہیں ۔اے پی سی کی میزبانی مولانا فضل الرحمن اورسینٹرسراج الحق کریں گے۔ ملین مارچ اوراے پی سی میں شرکت کیلئے مولانا فضل الرحمن 13 نومبرکولاہورپہنچیں گے اور دو دن یہاں قیام کریں گے، اے پی سی میں ملین مارچ کوکامیاب بنانے سمیت آسیہ مسیح کیس کے حوالے سے دینی جماعتوں کی طرف سے مشترکہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائیگا، ملین مارچ کے حوالے انتظامی کمیٹیاں پہلے ہی تشکیل دی جاچکی ہیں، ملین مارچ 15 نومبرکومال روڈلاہورپرہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…