جمعہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2025 

پرویز الٰہی اور طارق بشیر چیمہ کی چوہدری سرور کیخلاف جہانگیر خان تر ین سے ہونیوالی گفتگو کی لیک ہونیوالی ویڈیو چوہدری سرور نے عمران خان کو بھجوادی،اختلافات کھل کرسامنے آگئے

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی گور نرپنجاب چوہدری سرور کے خلاف جہانگیر خان ترین سے ہونیوالی گفتگو کی ویڈ یو لیک ہوگئی ‘دونوں نے جہانگیر خان تر ین سے صوبے میں چوہدری سرور کو کنٹر ول کر نے کا مطالبہ کر دیا جبکہ چوہدری محمدسرور نے ویڈیو وزیر اعظم عمران خان کو بجھوادی ‘

گور نر پنجاب نے پنجاب میں طاقت کا مر کز وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو قرار دیدتے ہوئے کہا کہ تحر یک انصاف میں عثمان بزدار سمیت کسی سے کوئی اختلاف نہیں ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے جہانگیر خان ترین اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی ویڈیو لیک ہو گئی ہے جس میں وفاقی وزیر طاہر چیمہ بھی شریک تھے ویڈیو لیک ہونے کے بعد تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں،ویڈیو میں وفاقی وزیر طاہر بشیر چیمہ نے جہانگیر ترین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری سرور کو کنٹرول کریں جس پر پرویز الٰہی میدان میں آتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہاں یار انہیں توکنٹرول کرو اس پر طاہر بشیر چیمہ دوبارہ گفتگو کو جاری کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ انہیں کنٹرول کریں اور مہربانی کریں کیونکہ وہ آپ کے چیف منسٹر کو چلنے نہیں دیں گے جبکہ چوہدری محمدسرور نے ویڈیو وزیر اعظم عمران خان کو بجھوادی ‘گور نر پنجاب نے پنجاب میں طاقت کا مر کز وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو قرار دیدتے ہوئے کہا کہ تحر یک انصاف میں عثمان بزدار سمیت کسی سے کوئی اختلاف نہیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کی گور نرپنجاب چوہدری سرور کے خلاف جہانگیر خان ترین سے ہونیوالی گفتگو کی ویڈ یو لیک ہوگئی ‘دونوں نے جہانگیر خان تر ین سے صوبے میں چوہدری سرور کو کنٹر ول کر نے کا مطالبہ کر دیا جبکہ چوہدری محمدسرور نے ویڈیو وزیر اعظم عمران خان کو بجھوادی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…