ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے شہباز شریف کو لاہور ائیر پورٹ پر لایا گیا تو فلائٹ ہی منسوخ ہوگئی، اپوزیشن لیڈر کو کیسے اسلام آباد پہنچایا گیا؟نیب ٹیم کی پھرتیاں سامنے آگئیں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لا ہور(آن لا ئن )قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلا ف ،مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کو نیب کی ٹیم نے اسمبلی کے اجلا س میں شرکت یقینی بنا نے کے لیے قومی ایئر لا ئن کی پرواز کی عدم دستیا بی کے باعث بذریعہ مو ٹروے اسلا م آباد پہنچایا۔تفصیلات کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں گرفتار اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد آنا تھا اور سپیکراسد قیصر

کی جانب سے ان کے پروڈکشن آرڈر بھی جاری کئے جا چکے تھے تاہم عین مو قع پر صدر ن لیگ شہبازشریف کواسلام آبادلے جانیوالی پی آئی اے کی پروازمنسوخ ہو گئی ہے،پروازطیارے کی عدم دستیابی کے باعث منسوخ کی گئی، شہباز شریف کوپی کے 652 سے اسلام آباد لے جایاجاناتھا،اسلام آبادروانگی کیلئے قومی ایئرلائن کی کوئی پروازتاحال دستیاب نہ ہو نے کی صور ت میں ان کو بذریعہ سڑک اسلا م آباد لا یا گیا ۔

موضوعات:



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…