پولیس ہمارے گھر سے 2کلو سونا لے گئی !! شوہر کیخلاف شریف خاندان کے کس فرد نے مقدمات بنوائے؟ منشا بم کی اہلیہ منظر عام پر آگئیں، عدالت میں بڑے بڑے پول کھول دئیے

26  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کےمبینہ لینڈ مافیا منشا بم کی اہلیہ رقیہ بی بی نے انصاف کے حصول کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں درخواست گزار رقیہ بی بی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ پنجاب پولیس سے خطرہ ہے از خود نوٹس لیا جائے۔ رقیہ بی بی نے جان و مال کی حفاظت اور پنجاب پولیس کے ناروا سلوک کیخلاف درخواست

انسانی حقوق سیل میں جمع کرا ئی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پنجاب پولیس نے میرے اہل خانہ کے ساتھ غیر قانونی سلوک کیا۔سپریم کورٹ سے رجوع کرنے اور از خود نوٹس لینے کے مطالبے کے علاوہ کوئی حل نہیں۔آئین پاکستان میں جان و مال اور عزت کے تحفظ کا حق دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے متعدد عدالتی فیصلوں میں انتظامی حکام کو شفاف اور انصاف کے تحت امور کی انجام دہی کی مثالیں موجود ہیں۔سپریم کورٹ پولیس کے ناروا سلوک اور چھینے گئے سامان کی واپسی کیلئے از خود نوٹس لے،سپریم کورٹ انصاف کے تقاضے کو مد نظر رکھتے ہوئے میرے اور میرے اہل خانہ کے تحفظ کا حکم دیتے ہو پولیس کی طرف سے لیے گئے سونا اور دیگر چیزیں واپس کرنے کا حکم دے۔ پنجاب پولیس گھر کی الماریاں توڑ کر 175تولے سونا لے گئی۔اور چادر اور چار دیواری کو پامال کرنے پر پنجاب پولیس کے خلاف کاروائی کی جائی۔سپریم کورٹ کے متعدد عدالتی فیصلوں میں انتظامی حکام کو شفاف اور انصاف کے تحت امور کی انجام دہی کی مثالیں موجود ہیں۔سپریم کورٹ پولیس کے ناروا سلوک اور چھینے گئے سامان کی واپسی کیلئے از خود نوٹس لے،سپریم کورٹ انصاف کے تقاضے کو مد نظر رکھتے ہوئے میرے اور میرے اہل خانہ کے تحفظ کا حکم دیتے ہو پولیس کی طرف سے لیے گئے سونا اور دیگر چیزیں واپس کرنے کا حکم دے۔ پنجاب پولیس گھر کی الماریاں توڑ کر 175تولے سونا لے گئی۔اور چادر اور چار دیواری کو پامال کرنے پر پنجاب پولیس کے خلاف کاروائی کی جائی۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ انکے شوہر کے خلاف مقدمات حمزہ شہباز کی نگرانی میں بنائے گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…