’’ہم آپ کو گرنے نہیں دیں گے، اگر مزید ضرورت ہوئی تو وہ بھی پوری کرینگے مگر آپ نےاس بندے کو نہیں چھوڑنا‘‘سعودی عرب کی اہم ترین شخصیت نے عمران خان سے کیا وعدہ کر لیا ہے ؟ملاقات میں کیا بات ہوئی؟جانئے

26  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی و کالم نگار مظہر برلاس اپنے آج کے کالم میں لکھتے ہیں کہ اس بار جب عمران خان روضۂ رسولؐ پر حاضری کے لئے جا رہے تھے تو کئی پاکستانی آوازیں بلند کر رہے تھے کہ ’’خان صاحب چوروں کو نہ چھوڑنا‘‘ عمران خان اپنی تقریر میں یہ باتیں نہیں بھولے۔ سعودی شاہی خاندان سے ملاقاتوں میں ایک اہم سعودی شخصیت نے عمران خان سے کہا ’’ہم آپ کو گرنے

نہیں دیں گے، اگر مزید ضرورت ہوئی تو وہ بھی پوری کریں گے مگر آپ اپنا ملک لوٹنے والوں کو نہ چھوڑیں‘‘۔ عمران خان نے دبنگ انداز میں دوران تقریر کہا کہ وہ کسی بھی کرپٹ کو نہیں چھوڑیں گے، ان کا عوام سے یہی وعدہ تھا، کرپشن کی کمی کا ذکر کرتے ہوئے عمران خان نے واشگاف انداز میں کہا کہ ’’کان کھول کر سن لو، کسی کو این آر او نہیں ملے گا، کسی کے ساتھ ایسا نہیں ہو گا، جس کا جو دل ہے کر لے‘‘۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…