جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

چوہدری سرور کی اہلیہ کی گمشدہ گھڑی تاحال نہ مل سکی ،جانتے ہیں چوری کس وقت ہوئی اور اسکے الزام میں کتنے افراد کو گرفتار کیاگیا؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چیچہ وطنی(آن لائن) گورنرپنجاب چودھری محمدسرور کی اہلیہ بیگم پروین سرور کی چیچہ وطنی میں چوری ہونیوالی قیمتی کلائی گھڑی تاحال برآمد نہیں ہوسکی،پولیس کے مطابق بیگم پروین سرور گزشتہ روز مختلف تقریبات میں شرکت کے بعد میونسپل کمیٹی کے ریسٹ ہاؤس پہنچیں تو انہوں نے نمازظہر کی ادائیگی کیلئے وضو سے قبل اپنی

کلائی گھڑی اتار کر وہاں رکھ دی ،کچھ دیر بعد دیکھا توگھڑی چوری ہوچکی تھی، پولیس کے مطابق وقوعہ کے وقت ریسٹ ہاؤس میں موجود پانچ مشتبہ افراد کوحراست میں لیکر تفتیش کی جارہی ہے تاہم چوری ہونیوالی قیمتی گھڑی تاحال برآمد نہیں ہوسکی،ایس ایچ او تھانہ سٹی کے مطابق مجموعی طور پر ایک درجن افراد کو شامل تفتیش کیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…