اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

شریف خاندان میں جشن کا سماں!نیب جیل میں قید شہبازشریف کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(وائس آف ایشیا)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے چھوٹے صاحبزادے سلمان شہباز کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سلمان شہباز کے گھر آج بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کے بعد شہباز شریف دادا اور حمزہ شہباز تایا بن گئے۔ شہباز شریف کو پوتے کی پیدائش کی خبر نیب حوالات میں دی جائے گی۔سلمان شہباز کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر خاندان کو مبارکبادیں موصول ہونے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔یاد رہے کہ سلمان شہباز شہباز شریف

کے دوسرے بیٹے ہیں جو حمزہ شہباز سے چھوٹے ہیں۔ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز نے عملی سیاست میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ لیکن اس کے بعد انہیں سیاسی حلقوں یا سیاسی محاذ پر کہیں نہیں دیکھا گیا۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز جہاں سیاست میں اپنے والد کے ساتھ کافی متحرک ہیں وہیں ان کے چھوٹے صاحبزادے سلمان شہباز خاندان کا پورا بزنس سنبھالتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…