اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان میں کالعدم تنظیمیں سوشل میڈیا پر کیا کام کر رہی ہیں؟ خوفناک انکشافات سامنے آگئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ایف آئی اے کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر کی گئی ایک سال پر محیط تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں 36 کالعدم تنظیمیں سوشل میڈیا پر ایکٹو ہیں۔ گزشتہ روز کالعدم تنظیموں کے گرفتارآپریٹرز کو انسداد دہشت گردی عدالت میں جج سید کوثر عباس زیدی کے روبرو پیش کیا گیا۔عدالت نے تین ملزمان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔عدالت نے

تینوں ملزمان کو 18 اکتوبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ایف آئی اے نے عدالت کو بتایا کہ پاکستان میں کالعدم تنظیموں کی تعداد 75 ہے جن میں سے 36 کالعدم تنظیمیں سوشل میڈیا پر ایکٹو ہیں۔ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزمان حمزہ، محمد بلال، سبط الحسن کو اسلام آباد، جہلم اور گلگت سے گرفتار کیا گیا، ملزمانسوشل میڈیا پر کالعدم تنظیموں کے پیج چلاتے تھے ٗکالعدم تنظیموں کے ایڈمنسٹریٹرز کاپتہ چلانے میں انٹرپول نے معاونت کی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…