پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ہر سال کتنے لاکھ پاکستانی نوجوان نوکری کیلئے مارکیٹ آتے ہیں؟پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق دادؤ نے کہاہے کہ جون 2019 میں پاکستان کی برآمد 25 بلین ڈالر پر لے آئیں گے۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں مشیرتجارت عبدالرزاق داد ؤنے چیمبرآف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین ایف بی آرنے کہا ٹیکس ریفارمزپرکام نومبرمیں شروع ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ورکرزکی ویلفیئر، پروویڈنٹ فنڈ

کے پیسے بھی سٹیل ملزمیں کھالیے گئے، چیئرمین ایف بی آرپرعزم ہیں کہ عوام کا پیسہ انہیں واپس دلائیں گے۔مشیرتجارت عبدالرزاق داد ؤنے کہا کہ ہمیں درآمد کے کلچرکوختم کرکے برآمد کے کلچرکو فروغ دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہرسال 40 لاکھ نوجوان نوکری کے حصول کے لیے مارکیٹ میں آتے ہیں، جون 2019 میں پاکستان کی برآمد 25 بلین ڈالرپرلے آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…