پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف 17 اکتوبر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کر سکیں گے یا نہیں، سپیکر نے آرڈر جاری کر دیے

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی نے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیا ہے، اب مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف 17 اکتوبر کو ہونے والے قومی اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں شرکت کر سکیں گے۔ واضح رہے کہ ن لیگ کے صدر

میاں شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل کیس میں نیب نے گرفتار کرلیا تھا، جس کے بعد عدالت سے ان کے پندرہ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی لیکن عدالت نے صرف 10 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا ہے، میاں شہباز شریف اس وقت لاہور میں نیب کی حوالات میں بند ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…