پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ناصر درانی نے استعفیٰ آئی جی پنجاب کے تبادلے کی وجہ سے نہیں دیا بلکہ۔ ۔۔کہانی کچھ اور ہی نکلی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسیک)ناصر درانی کا استعفیٰ ،کہانی کچھ اور ہی نکلی ،نجی ٹی وی 92کے مطابق ناصر درانی ایماندار اور پروفیشنل آئی جی پنجاب امجد سلیمی کی تعیناتی سے ناخوش تھے ،ناصر درانی کی تعیناتی سے لیکر اب تک پنجاب پولیس میں ایک بھی ریفارم نہ ہوسکی۔اس لئے اپنی جواب طلبی کے ڈر سے ناصر درانی نے امجد جاوید سلیمی کی تعیناتی کو بہانہ بنایا

اور استعفیٰ دیدیا۔ذرائع کے مطابق ناصر درانی اور طاہر خان کی تعیناتی کے دوران پنجاب میں مجرموں کیخلاف کوئی بڑا یکشن نہ ہوسکا،پولیس کے رویے میں بھی کوئی تبدیلی نہیں آئی۔واضح رہےکہ گزشتہ روز یہ خبر آئی تھی کہ ناصر درانی نے استعفی ممکنہ طور پر آئی جی پنجاب طاہر خان کے تبادلے کے باعث دیا۔جبکہ ناصر درانی نے  اپنے استعفے میں صحت کی وجوہات کا حوالہ دیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…