پاکستان کا ایسا افسر جسے ن لیگ کی حکومت نے ایک ساتھ 4 عہدوں پر بٹھائے رکھا، عدالت میں تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

10  اکتوبر‬‮  2018

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پی آئی اے ثاقب عزیزکا 4عہدے رکھنے کے معاملہ میں چیئرمین پی آئی اے کوجہازوں کی خریداری سے روکنے کیلئے درخواست دائر کر د ی گئی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی آئی اے کوجہازوں کی خریداری سے روکنے کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی

جس میں وزیراعظم عمران خان،سول ایوی ایشن ودیگرکوفریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ چیئرمین پی آئی اے بیک وقت 4عہدوں پربراجمان ہیں عدالت سے استدعا ہے کہ عدالت ثاقب عزیزسے 3عہدے واپس لینے کے احکامات جاری کرے اور انہیں جہازوں کی خریداری سے بھی روکے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…