جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

صرف ن لیگ کو بد نام کرنے کیلئے معیشت کے بارے میں بری باتیں کی جا رہی ہیں،ملک کا قرضہ 95 ارب ڈالر نہیں بلکہ کتنے ارب ڈالر ہے؟ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 9  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی )صرف ن لیگ کو بد نام کرنے کیلئے معیشت کے بارے میں بری باتیں کی جا رہی ہیں،ملک کا قرضہ 95 ارب ڈالر نہیں بلکہ کتنے ارب ڈالر ہے؟ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا حیرت انگیزانکشاف،مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کوئی اسٹریجٹک ڈائریکشن (قابل عمل اور واضح حکمت عملی) نہیں ہے،

صرف ن لیگ کو بد نام کرنے کیلئے معیشت کے بارے میں بری باتیں کی جا رہی ہیں۔ منگل کو نجی ٹی و ی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ملک کا قرضہ 95 ارب ڈالر نہیں بلکہ 70 سے 75 ارب ڈالر ہے۔ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک کا قرضہ آج بھی جی ڈی پی کے تناسب سے امریکا، سری لنکا اور سنگاپور سے کم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…