جنید صفدر کی ساس نے اپنے شناختی کارڈ میں ولدیت کے خانے میں ’’صفدر‘‘ لکھوا لیا، ایسا کیوں اور کس لیے کیا گیا؟ حیرت انگیز انکشاف

19  ستمبر‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جنید صفدر کی ساس نے اپنی ولدیت کے خانے میں صفدر لکھوا لیا ہے، یہ سب اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ نواز شریف کی لندن میں موجود جائیدادیں ان لوگوں کے ناموں پر ٹرانسفر کی جا سکیں۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنید صفدر کی ساس اور سیف الرحمان کی اہلیہ نے اپنے پرانے شناختی کارڈ کی جگہ نیا شناختی کارڈ بنوا لیا ہے جس میں انہوں نے والد کے

نام کی جگہ صفدر لکھوایا ہے، معروف صحافی نے کہا کہ نام تبدیل اس لیے کیا گیا ہے تاکہ برطانیہ میں نواز شریف کی جائیدادیں ان لوگوں کے ناموں پر ٹرانسفر کر دی جائیں۔ اس موقع پر معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے احتساب کمیشن کے سابق سربراہ سیف الرحمان کی اہلیہ کا پرانا اور نیا شناختی کارڈ بھی دکھایا جس میں ان کے ناموں میں تبدیلی نظر آئی، اس کے مطابق خاتون کا پرانے شناختی کارڈ میں نام منیزہ سیف الرحمان خان تھا جبکہ نئے شناختی کارڈ میں ان کا نام منیزہ صفدر خان لکھا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…