اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی منیب فاروق نے کہا کہ کلثوم نواز کی وفات محض خاندانی سوگ تک محدود نہیں رہے گی، ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کیخلاف فیصلہ قانونی طور پر بہت کمزور ہے، نواز شریف اور مریم نواز باہر آئے تو اب جارحانہ سیاست کریں گے ،کلثوم نواز کو اس بیماری میں چھوڑ کر واپس آنے سے
نواز شریف اور مریم نواز کی سیاسی ساکھ بڑھ گئی ہے۔منیب فاروق نے کہا کہ کلثوم نواز کی وفات محض خاندانی سوگ تک محدود نہیں رہے گی، ن لیگ خصوصاً نواز شریف کے ہمدردوں میں غصہ پایا جاتا ہے، کلثوم نواز کو اس بیماری میں چھوڑ کر واپس آنے سے نواز شریف اور مریم نواز کی سیاسی ساکھ بڑھ گئی ہے، ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کیخلاف فیصلہ قانونی طور پر بہت کمزور ہے، نیب کو سمجھ نہیں آرہا اس فیصلے کا دفاع کیسے کرے،نواز شریف تین دفعہ وزیراعظم رہے اور ہر مرتبہ نکالے گئے، اس دفعہ نواز شریف کی شکایت اس حد تک بڑھ گئی ہیں کہ نہ صرف وہ خود بلکہ ان کی بیٹی بھی جیل گئی ہیں، نواز شریف اور مریم نواز باہر آئے تو اب جارحانہ سیاست کریں گے ،کلثوم نواز کو اس بیماری میں چھوڑ کر واپس آنے سے نواز شریف اور مریم نواز کی سیاسی ساکھ بڑھ گئی ہے۔منیب فاروق نے کہا کہ کلثوم نواز کی وفات محض خاندانی سوگ تک محدود نہیں رہے گی، ن لیگ خصوصاً نواز شریف کے ہمدردوں میں غصہ پایا جاتا ہے، کلثوم نواز کو اس بیماری میں چھوڑ کر واپس آنے سے نواز شریف اور مریم نواز کی سیاسی ساکھ بڑھ گئی ہے، ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کیخلاف فیصلہ قانونی طور پر بہت کمزور ہے، نیب کو سمجھ نہیں آرہا اس فیصلے کا دفاع کیسے کرے،شہباز شریف بھی نواز شریف کو چپ ہو کر بیٹھنے کیلئے نہیں کہیں گے۔منیب فاروق کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور مریم نواز باہر آئے تو اب جارحانہ سیاست کریں گے اور جو جانتے ہیں سب بتادیں گے۔