اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جیل کا کھانا، کھا کھا کر سابق وزیراعظم نواز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، عدالت میں کیس کی سماعت کے دوران کھانے کیلئے کیا منگوا لیا؟ دلچسپ صورتحال

datetime 5  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی احتساب عدالت میں العزیزیہ فلیگ شپ ریفرنس میں پیشی تھی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق میاں نواز شریف انتہائی خوشگوار موڈ میں تھے، جیل کا کھانا کھا کھا کر میاں نواز شریف کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا، انہوں نے اپنے کھانے کے لیے سماعت کے وقفے کے دوران برگر منگوا لیا، اس موقع پر میاں نواز شریف کے لیے لائے گئے کھانے کو اندر لے جانے کی اجازت بھی دے

دی گئی، میاں نواز شریف کے پاس لیگی رہنما بھی موجود تھے وہ بھی ان کے ساتھ جوس اور برگر کھانے میں مصروف رہے، عرفان صدیقی، چوہدری تنویر، جاوید ہاشمی اور مشاہد اللہ بھی سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ہمراہ تھے۔ جب ایک صحافی نے میاں نواز شریف سے سوال کیا کہ آج آپ بہت ہشاش بشاش دکھائی دے رہے ہیں تو انہوں نے شاعری کے انداز میں جواب دیا کہ ان کو دیکھنے سے جو منہ پر آتی ہے رونق، وہ سمجھتے ہیں بیمار کا حال اچھا ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…