جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بڑا سیاسی دھماکہ ،نوازشریف اڈیالہ جیل سے باہر نکلنے کیلئے تیار،سابق وزیر اعظم کی ضمانت کب تک ہو جائیگی؟معروف صحافی نے سنسنی خیز دعویٰ کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی چوہدری غلام حسین  کا کہنا ہے کہ  مسلم لیگ (ن) کے مصدقہ حلقوں سے مجھے یہ خبر ملی ہے کہ  نواز شریف کی اکتوبر 2018ء میں ضمانت ہو جائے گی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی یہ ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ سے ہو گی۔جس کے بعد وزیراعظم عمران خان اور پنجاب حکومت یہ فیصلہ کرے گی۔ نواز شریف

پر کرپشن کے دوسرے کیسز کا کیا کرنا ہے۔ان کا کہنا تھا مجھے بھی یہ خبر سچ لگتی ہے کہ نواز شریف کی ضمانت ہو جائے گی۔تاہم جو ان پر دیگر ریفرنسز ہیں وہ ایک الگ کیس ہے۔فی الحال ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کو اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے ضمانت مل جائے گی۔۔واضح رہے کہ نوازشریف اپنی بیٹی اور داماد کے ہمراہ اڈیالہ جیل میں ایون فیلڈ ریفرنس میں ملنے والی سزا بھگت رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…