منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

پڑھو الف سے انار، A for Apple مریم نواز جیل میں کس کو اردو اور انگریزی پڑھاتی ہیں؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے اڈیالہ جیل میں چھوٹے بچوں کو اردواور انگریزی پڑھانا شروع کرد ی ہے اور اس سلسلے میںوہ ایک ہفتے میں چار دن کلاسیں لیتی ہیں۔ذرائع کے مطابق مریم نواز بچوں کو تعلیم کیلئے ان کی کلاس میں جاتی ہیں ٗکلاسوں کے اوقات صبح9بجے سے11بجے تک ہیں اور وہ اردو،انگریزی کے مضامین دلچسپی سے پڑھا رہی ہیں ٗمریم نوازیہ کلاسیں پیر،منگل بدھ اور ہفتے کے روز لیتی ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…