منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

این اے 60راولپنڈی میں تحریک انصاف نے شیخ رشید کے بھتیجے راشد شفیق کو ٹکٹ جاری کر دیامگر عمران خان کی این اے 53اسلام آباد کی چھوڑی ہوئی نشست پرکسے ٹکٹ دینے کی منظوری دی گئی ہے، ایسا نام سامنے آگیا کہ جان کر دنگ رہ جائینگے

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف نے راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 سے وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کے بھتیجے کو ٹکٹ جاری کر دیا ہے۔شیخ راشد شفیق کو این اے 60 راولپنڈی سے ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے دی۔اس نشست پر حنیف عباسی کی نااہلی کے

باعث الیکشن ملتوی ہو گیا تھا۔ این اے 53 اسلام آباد سے عمران خان کی خالی سیٹ پر علی اعوان کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جن حلقوں میں ایک سے زائد امیدواروں میں مقابلہ ہے، وہاں سروے کروایا جائے گا۔ باقی حلقوں کے امیدواروں کا فیصلہ پارلیمانی بورڈ کے آئندہ اجلاس میں ہو گا



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…