ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

سندھ میں بھی بڑی تبدیلی ۔ ۔ سکول طالبات اب یونیفارم میں کیا چیز پہنا کرینگی، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

datetime 21  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حیدرآباد میں نویں سے بارہویں جماعت کی طالبات کیلئے سکول یونیفارم کیساتھ اجرک اوڑھنے کا نوٹیفکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کے ڈائریکٹر سکول نے نویں سے بارہویں جماعت کی طالبات کیلئے سکول یونیفارم کیساتھ اجرک اوڑھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈائریکٹر سکول کی جانب سے

جاری کیا گیا حکم نامہ حیدر آباد ریجن کے تمام گرلز سکولوں پر لاگو ہو گا۔ سکولوں کے سربراہوں کو جاری نوٹیفکیشن کے متن میں کہا گیا ہے کہ یں تا بارہویں جماعت کی طالبات کو یونیفارم میں دوپٹے کی جگہ اجرک کا پابند کیا جائے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ہدایات پر عمل درآمد کرانا اسکول سربراہان کی ذمہ داری ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…