بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان سے ان کے سابق پولیٹیکل سیکرٹری عون چودھری کی ملاقات، اہم ترین ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے ان کے قریبی ساتھی عون چودھری نے ملاقات کی جس میں حکومت سازی کے متعلق معاملات اور سیاسی صورتحال کے بارے میں گفتگو کی گئی۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق عون چودھری نے وزیراعظم سیکرٹریٹ

میں عمران خان سے ملاقات کی، اس ملاقات میں عون چودھری کو وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں تمام مشاورت مکمل ہو گئی ہے، کچھ دنوں میں عون چودھری کو یہ ذمہ داریاں سونپ دی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…