اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

27جون سے اگست کی اس تاریخ تک اگر شہباز شریف بچ گئے تو۔۔ معروف ماہر علم نجوم نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی ، ساتھ ہی عمران خان سے متعلق کیا کہہ دیا ؟جان کر پی ٹی آئی والے پریشان ہو جائینگے

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان نے شہباز شریف سے متعلق بڑی پیش گوئی کر دی،نجی ٹی وی پروگرام میں سامعہ خان نے شہباز شریف سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ میرے مطابق 27جون سے 27اگست سے شہباز شریف پر برا وقت ہے تاہم وہ اس سے نکل جائیں گے جبکہ عمران خان کے حوالے سے

سامعہ خان نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور انکی حکومت پر نومبر کے بعد سخت وقت آنیوالا ہے اور ایک سے ڈیڑھ سال شدید مشکلات پر محیط ہے ۔ واضح رہے کہ سامعہ خان نے اس سے قبل عمران خان کے اقتدار میں آنے اور شریف خاندان کے زیر عتاب آنے سے متعلق بھی درست پیش گوئیاں کی تھیں جو کہ وقت کے ساتھ صحیح ثابت ہوئیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…