منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خا ن کی تقریب حلف برداری ، چاچا کرکٹ کی ایوان میں داخل ہونے کی کوشش، سکیورٹی حکام نے کیا کام کر دیا؟

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وزیراعظم بنتے دیکھنے کی خواہش کے لیے چاچا کرکٹ نے ایوان میں داخل ہونے کی کوشش کی، سیکیورٹی حکام نے معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو وزیر اعظم بنتے دیکھنے کے لیے چاچا کرکٹ نے ایوان میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے سیکیورٹی حکام نے ناکام بنادیا ہے۔چاچا کرکٹ نے کہا کہ مجھے تھوڑی دیر کے لیے اندر جانے دیں، سیکیورٹی حکام نے داخلے کی اجازت دینے سے معذرت کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…