منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی خوشی میں ریڑھی بان نے گاہکوں کو مفت ناشتہ کروانا شروع کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کے وزیر اعظم منتخب ہونے پر پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ملک بھر میں جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں۔عمران خان کے آبائی علاقہ میانوالی میں بھی مٹھائیاں تقسیم ہوئیں ۔ عمران خان کی حلف برداری کی خوشی میں راولپنڈی کے ایک ریڑھی بان نے مفت ناشتہ تقسیم کیا۔

راجہ بازار میں ریڑھی بان نے ناشتہ کرنے کیلئے آئے گاہکوں سے کوئی رقم وصول نہیں کی۔ ریڑھی بان کا کہنا ہے کہ مجھے عمران خان کے وزیراعظم منتخب ہونے کی بے حد خوشی ہے، عمران خان کے وزیر اعظم منتخب ہونے اور حلف لینے کی خوشی میں آج میں نے تمام گاہکوں کو مفت ناشتہ کروایا اور کسی سے پیسے وصول نہیں کیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…