جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے وزیر اعظم آفس کا چارج سنبھال لیا کرسی پر بیٹھے ہی سب سے پہلے کیا کام کرنا پڑ گیا؟

datetime 18  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حلف برادری کے بعد نو منتخب وزیر اعظم عمران خان وزیراعظم سیکرٹریٹ پہنچے جہاں انہوں نے وزیراعظم آفس کاچارج سنبھال لیا۔وزیر اعظم عمران خان کو وزیر اعظم ہائوس کے اسٹاف نے خوش آمدید کہا انہوں نے فرداً فرداً سب سے ملاقات کی۔اس موقع پر

وزیراعظم آفس کے اسٹاف نے وزیراعظم عمران خان کو بریفنگ بھی دی۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف 2018ء کے انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی اور اس کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ روز وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد حلف اٹھالیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…