ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کا اجلاس، وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد وقفہ ہوتے ہی عمران خان رکن اسمبلی زرتاج گل وزیر اور دیگر کے ساتھ کہاں چلے گئے؟ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

datetime 17  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین کے وزیراعظم منتخب ہونے کے اعلان کے بعد ن لیگ کے اراکین نے احتجاج شروع کردیا اور ساتھ ساتھ نعرے لگانے بھی شروع کر دیے، سپیکر کے بار بار منع کرنے کے باوجود لیگی اراکین باز نہ آئے جس پر سپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس کی کارروائی پندرہ منٹ کے لیے ملتوی کر دی، جب اجلاس میں وقفہ ہوا تو عمران خان

کافی روم چلے گئے، اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل وزیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ لکھا کہ اس وقت ہم کافی روم میں ہیں، وزیراعظم عمران خان کے ساتھ وقفے کے دوران ملنے والا وقت گزار رہے ہیں، تھوڑا تھک گئے ہیں، لیکن ہم پورے حوصلے کے ساتھ واپس ایوان میں جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…