جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب کونسی چیز مہنگی کر دی گئی، پاکستانی عوام کیلئے پریشان کن خبر آگئی

datetime 17  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک )ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو اضافہ کردیاگیا ۔ چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر کے مطابق قیمت میں اضافے سے گھریلو سلنڈر 177روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 681روپے مہنگا ہوگیا ۔ انہوںنے کہاکہ 95فیصد لوکل ایل پی جی کو بین الاقوامی

قیمت سے بھی زیادہ قیمت پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوگرا نوٹیفیکیشن کے بغیر ہی ملک بھر میں ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ قابل تشویش بات ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ہمار ا مطالبہ ہے کہ حکومت کے ایل پی جی پالیسی 2016 کے مطابق ایل پی جی پروڈیوسر کی قیمت 30000فی میٹرک ٹن مقرر کی جائے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…