پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں بھارتی مداخلت بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، نمٹنے کے لیے تیار ہیں،افغانستان کے الزامات پر پاکستان شدید مشتعل، دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 16  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں بھارتی مداخلت بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، نمٹنے کے لیے تیار ہیں،افغانستان کے الزامات پر پاکستان شدید مشتعل، دھماکہ خیز اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستان نے افغانستان کے شہر غزنی میں بم دھماکوں کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان افغانستان میں قیامِ امن کا خواہاں ہے ٗ

پاکستان میں بھارتی مداخلت بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔پاکستان نے افغانستان کے علاقے غزنی میں بم دھماکوں کے حوالے سے افغان حکومت کے الزامات مسترد کرتے ہوئے مذاکرات کو قیام امن کا واحد راستہ قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہم افغانستان کے اس الزام کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ اس حوالے سے کوئی بھی ثبوت موجود نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…