منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کی حکومت 6مہینے میں ختم ہوجائیگی کیونکہ۔۔!!! کاشف عباسی نے پی ٹی آئی والوں پر بجلیاں گرادیں

datetime 1  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی حکومت زیادہ سے زیادہ 6 مہینے ہی چل پائے گی،  سینئر صحافی و اینکر پرسن کاشف عباسی کا دعویٰ ،نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  پی ٹی آئی کو یہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ ان کے پاس صرف 6 مہینے ہیں ،یہ نہ سوچیں کہ انہیں پورے پانچ سال ملیں گے کیونکہ جو لوگ پی ٹی آئی کے ساتھ چل رہے ہیں۔ ان پر بھی نیب کے کیسزہیں۔

متحدہ کا کراچی میں اپنا ایک ٹریک ریکارڈ ہے، کسی پر فوجداری تو کسی پر کرپشن کے کیسز ہیں۔ اگر اتحادیوں پر نیب کے کیسز کی کارروائی آگے بڑھی تو وہ واویلا کریں گے اور اگر کارروائی نہ ہوئی تو لوگ ان پر تنقید کریں گے، اتحادی انہیں بڑی مشکل میں ڈالیں گے۔حکومت کیلئے بننے والے اتحاد کو اکٹھا رکھنا بہت مشکل ہوگا۔واضح رہے کہ عمران خان ممکنہ طور پر 11 اگست کو وزیر اعظم کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…