منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

حلقہ این اے 88 سے شکست کھانے والے ندیم افضل چن کو بڑی خوشخبری مل گئی، عمران خان نے اہم ترین عہدے پر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 31  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(آن لائن)۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ ندیم افضل چن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اس دوران اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں حلقہ این اے 88 سے ندیم افضل چن جو پاکستان مسلم لیگ ن کےامیدوار ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ سے شکست کھا گئے تھے، جس پر عمران خان نے انہیں بنی گالا میں ملاقات کے لئے بلوایاتھا جہاں پر ان سے

عمران خان کی تفصیلی ملاقات ہوئی تھی پارٹی امورسمیت اہم ایشوز پرتبادلہ خیال بھی کیا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان ندیم افضل چن کو پنجاب میں پی ٹی آئی کی اہم ذمہ داری سونپیں گے یاد رہے عمران خان الیکشن سے قبل ان کے آبائی گھر پنڈ مکوں آئے تھے جہاں پر انہوں نے جلسہ عام سے خطاب کیا تھا اور اس موقع پر ندیم افضل چن اور ان کے بھائی سمیت متعدد کارکنوں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…