جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

سابق وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں تحریک انصاف کے موقف میں اچانک بڑی تبدیلی، جہانگیر ترین کے ردعمل نے سب کو حیران کرڈالا

datetime 31  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے بارے میں تحریک انصاف کے موقف میں اچانک بڑی تبدیلی، جہانگیر ترین کے ردعمل نے سب کو حیران کرڈالا، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ہماری دعاہے کہ

اللہ نواز شریف کو صحت عطاکر ے ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اگر حالت ایسی تھی تو نوازشریف کا ہسپتال جانا ضروری تھا ،ہماری نواز شریف کے لیے نیک خواہشات ہیں اور دعا ہے کہ اللہ ان کو جلد صحت عطا فرمائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…