بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

صدر مملکت ممنون حسین تیاریاں کرتے رہ گئے، نواز شریف کے ساتھ اچانک وہ کام ہوگیاکہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،حیرت انگیز صورتحال

datetime 31  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ممنون حسین عیادت کیلئے پمز جانے کی تیاریاں کرتے رہ گئے نواز شریف کو پہلے ہی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز صدر مملکت ممنون حسین میاں نوا زشریف سے ملاقات کے لئے پمز ہسپتال جانے کی تیاری کر رہے تھے اور ان کی متوقع

آمد پر سخت سیکیورٹی کے اقدامات کر لئے گئے تھے۔ صدر مملکت کی نواز شریف سے 20 منٹ کی ملاقا ت طے ہو چکی تھی تا ہم صدر مملکت تیاریاں کرتے ہی رہ گئے اور ڈاکٹرز کی جانب سے نواز شریف کی صحت تسلی بخش قرار دیے جانے پر انہیں ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…