جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ترک صدر کا عمران خان کو فون ، الیکشن میں فتح پر مبارکباد ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 31  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) ترک صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ٹیلی فون کر کے الیکشن میں فتح پر مبارکباد دی اور آئندہ حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، جس پر عمران خان نے ترک صدر کا شکریہ ادا کیا۔ منگل کو ترکی کے صدر نے ٹیلی فون کر کے چیئرمین

تحریک انصاف کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی، پاکستان اور ترکی کے مابین تعلقات کے نئے دور کے آغاز پر اتفاق کیا گیا، ترکی کے صدر نے آئندہ حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، دونوں رہنماؤں کی جانب سے بھرپور گرم جوشی کا مظاہرہ کیا گیا، عمران خان کی جانب سے مبارکباد پر ترک صدر کا شکریہ ادا کیا گیا۔)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…