جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

عام انتخابات 2018 قومی اسمبلی کے 16 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ،35 حلقوں میں مسترد ووٹ جیتنے والے امیدوار کے مارجن سے زیادہ نکلے ،انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 31  جولائی  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی ) عام انتخابات 2018 قومی اسمبلی کے 16 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ہوئے جبکہ 35 حلقوں میں مسترد ووٹ جیتنے والے امیدوار کے مارجن سے زیادہ نکلے ۔ذرائع کے مطابق عام انتخابات 2018ء میں قومی اسمبلی کی 270 نشستوں پر انتخابات ہوئے۔ انتخابات کے دوران مجموعی طور پر 16 لاکھ 79 ہزار 702 ووٹ مسترد ہوئے۔

پنجاب میں قومی اسمبلی کے 24 حلقوں میں مسترد شدہ ووٹوں کی تعداد جیتنے والے امیدواروں کے مارجن سے زیادہ رہی۔جبکہ سندھ میں 6، خیبر پختونخو ا کے 4 اور بلوچستان کے 1 حلقے میں بھی مسترد شدہ ووٹ جیت کے مارجن سے زیادہ تھے۔ حالیہ انتخابات میں مسترد ووٹوں کی تعداد گزشتہ انتخابات کے مسترد ووٹوں سے کہیں زیادہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…