حلقہ این اے 129 ایاز صادق بمقابلہ علیم خان، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا ایسا نتیجہ سامنے آگیا کہ عمران خان بھی حیران رہ گئے ، لاہور سے بڑی خبر آگئی

31  جولائی  2018

لاہور (آئی این پی ) ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقہ 129 لاہور میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی روکتے ہوئے کہا ہے کہ دوبارہ گنتی کا حکم رزلٹ مکمل نہ ہونے کی صورت میں تھا، اب رزلٹ مکمل کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا،ہم نے عبدالعلیم خان کی درخواست پر دوبارہ گنتی کے لیے 40 بیگز کھولے، لیکن ہر بیگ کو کھولنے پر خاطر خواہ اضافہ نظر نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقہ 129 لاہور میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی رو ک دی ہے ریٹرننگ افسر

کے مطابق دوبارہ گنتی کا حکم رزلٹ مکمل نہ ہونے کی صورت میں تھا، اس لیے رزلٹ مکمل کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ ریٹرننگ افسر نے کہا کہ ہم نے عبدالعلیم خان کی درخواست پر دوبارہ گنتی کے لیے 40 بیگز کھولے، لیکن ہر بیگ کو کھولنے پر خاطر خواہ اضافہ نظر نہیں آیا۔ ایاز صادق اور عبدالعلیم خان کے درمیان ووٹوں کا فرق تقریبا 10000 تک جانے کا امکان تھا جس کی وجہ سے گنتی رکوا دی گئی۔حلقے سے ن لیگ کے ایاز صادق 103021 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے تھے ۔،

موضوعات:



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…