جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ایسی جماعت کا شخص گرفتار کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی کتنے لوگوں کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا ، دھماکہ خیز خبر

datetime 31  جولائی  2018 |

کراچی (آئی این پی) کراچی میں ڈیفنس پولیس نے کارروائی کر کے ایم کیو ایم لندن گروپ کے ٹارگٹ کلر کو حراست میں لے لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچے کے علاقے ڈیفنس میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ لندن گروپ کے ٹارگٹ کلر عشرت اللہ خان

کو دھر لیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے کلاشنکوف برآمد ہوئی ہے۔ ملزم کے دوران تفتیش 8سے زائد افراد کو ٹارگٹ کلنگ میں قتل کرنے کا عتراف کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم ایم کیو ایم لندن ونگ کا کارکن ہے۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا ا?غاز کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…