بدھ‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر اعجاز قدیر تبدیل ،جانتے ہیں انکی جگہ کس کو بورڈ میں شامل کرلیا گیا؟

datetime 31  جولائی  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)پمز میں زیر علاج سابق وزیر اعظم نواز شریف کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر اعجاز قدیر کو تبدیل کردیا گیا جبکہ ان کی جگہ مطاہر شاہ کو میڈیکل بورڈ میں شامل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق منگل کے روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کے میڈیکل بورڈ کو ازسرنو شکیل کردیا گیا ہے ۔

ان کے میڈیکل بورڈ کے سربراہ ڈاکٹر اعجاز قدیر کی دل کی تکلیف کے باعث انہیں بورڈ سے ہٹادیا گیا اور ان کی جگہ ڈاکٹر مطاہر شاہ کو میڈیکل بورڈمیں شامل کرلیا گیاواضح رہے کہ ڈاکٹر اعجاز قدیر کو اتوار کی رات دل کی تکلیف ہوئی تھی جس کے بعد انہیں بھی پمز کے سی سی یو وارڈ میں داخل کردیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…