بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

دوبارہ گنتی ،مسلم لیگ ن کے امیدوار محسن شاہ نواز 2300 ووٹوں کی برتری سے کا میاب قرار،تحریک انصاف کا امیدوار دوسرے نمبرپر رہا

datetime 30  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآبادٹاؤن(آن لائن)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 89 کی دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ ن کے امیدوار محسن شاہ نواز 2300 ووٹوں کی برتری سیکامیاب قرار پائے۔زرائع کے مطابق دوبارہ گنتی اور پوسٹل بیلٹ کی گنتی کا عمل مکمل ہونے کے بعد حتمی غیر سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔جس میں مسلم لیگ کے محسن شاہ نواز 116275ووٹ لیکر کامیاب اور پی ٹی ائی کے ا میدوار اسامہ غیاث 113975 ووٹ دوسرے نمبر پر رھے۔ضلع کی پانچوں سیٹوں پر مسلم لیگ کے امیدوار ایم این ایز منتخب ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…