پاکستان کو فوری طور پر 10 سے 15 ارب ڈالر کی ضرورت عمران خان کو وزیراعظم بنتے ہی آئی ایم ایف کا دروازہ کھٹکانا پڑیگا اور پھر کن شرائط پر ہی قرضہ مل سکتا ہے؟بلوم برگ کی تہلکہ خیز رپورٹ

27  جولائی  2018

اسلام آباد(آ ئی این پی)معروف عالمی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ معاشی مسائل عمران خان کا انتظارکر رہے ہیں، پاکستان کا آئی ایم ایف سے قرض لینا کٹھن مرحلہ ہوگا، جمعہ کو عالمی جریدے بلوم برگ کی جا نب سے جا ری کر دہ ر پو رٹ میں نئی حکومت کو درپیش چلنجزکا ذ کر کیا گیا ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ معاشی مسائل عمران خان کا انتظار کر رہے ہیں، جاری کھاتوں کا بڑھتا ہوا خسارہ حکومت کے لئے پریشانی کا باعث ہوگا، نئی حکومت کو گرتے

ہوئے زرمبادلہ کے ذخائر کو سہارا دینا ہوگا۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ موجودہ حالات میں پاکستان کو فوری طور پر 10 سے 15 ارب ڈالر کی ضرورت پڑے گی، جس کے لئے آئی ایم ایف کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑسکتا ہے، مگر آئی ایم ایف سے قرض لینا کٹھن مرحلہ ہوگا، آئی ایم ایف اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کرائے گا، جس میں نجکاری اور ٹیکس نیٹ میں اضافہ بھی شامل ہے،عالمی جریدے بلوم برگ کے مطابق آئی ایف پروگرام سے معاشی ترقی کی شرح متاثر ہوسکتی ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…