بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

الیکشن 2018کا ایک اور دھماکہ خیز نتیجہ تحریک انصاف کی زرتاج گل نے ن لیگ کا بڑا برج الٹا دیا حلقہ این اے 191کے نتائج نے سب کو حیران کر دیا

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 191میں تحریک انصاف کی زرتاج گل اخوند نے مسلم لیگ ن کے مضبوط امیدوار اور سابق وفاقی وزیر سردار اویس خان لغاری کو ہرا کر حلقے کی تاریخ بدل دی ۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 191ڈیرہ غازی خان 1میں تحریک انصاف کی زرتاج گل اخوند نے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار اویس خان لغاری کو 74ہزار سے زائد ووٹ لیکر شکست سے دوچار

کر دیا ہے جبکہ ن لیگ کے امیدوار نے اس حلقے سے 54ہزار سے کچھ زائد ووٹ حاصل کئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ رات شہباز شریف کی جانب سے الیکشن مسترد کئے جانے کے حوالے سے پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے حلقہ این اے 191کا بھی ذکر کیا جس میں انہوں نے پولنگ عملے کی جانب سے رزلٹ جاری نہ کرنے اور پولنگ ایجنٹس کو باہر نکالے جانے اور فارم 45نہ دینے کا بھی ذکر کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…