جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

یوم انتخاب یا یوم حساب؟ ووٹروں نے گرمی و حبس کی پرواہ کئے بغیر اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے میں زور شور کا مظاہرہ کیا

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) یوم انتخاب یا یوم حساب؟ ووٹروں نے گرمی و حبس کی پرواہ کئے بغیر اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے میں زور شور کا مظاہرہ کیا، پولنگ سٹیشنوں پر موجود پاک آرمی کے جوانوں اور پولیس اہلکاروں نے ہر قسم کی انتخابی دھاندلی کے امکانات کو ختم کر دیا، پولنگ سٹیشنوں کے کئی گز کے فاصلے پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کی گئی تھی، پولنگ سٹیشنوں پر صبح 8 بجے سے ووٹروں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آیا۔

جبکہ ووٹ پول ہونے کا سلسلہ سست روی کا شکار رہا، پولنگ اسٹیشنوں کے بوتھوں کے اندر اور باہر پاک آرمی کے جوان ڈیوٹی پر موجود تھے، آنے والے ووٹر کا ووٹ نمبر سلسلہ نمبر پولنگ بوتھ اور اصل شناختی کارڈ دیکھ کر ہی اسے پولنگ بوتھ کے اندر جانے کی اجازت دی گئی، غیر متعلقہ افراد کے داخلہ پر مکمل پابندی عائد کی گئی تھی، جو ووٹر پولیس کی بات نہ سنتے انہیں فوجی جوان کے حوالے کر دیا جاتا جو آنے والے غیر متعلقہ شخص کو اپنی زبان میں چند جملے کہہ کر واپس بھیج دیتا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…