بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بلاول بھٹو وزیر اعظم نہیں بن سکتا کیونکہ۔۔۔!!! ذوالفقار بھٹو کی بیٹی صنم بھٹو نے اپنے بھانجے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا

datetime 25  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی، نواب شاہ (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی صاحبزادی اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بہن صنم بھٹو نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا۔ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر کے بہت خوش ہوں۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ بلاول کے وزیراعظم بننے میں ابھی بہت وقت ہے۔

اس کے علاوہ انہوں نے انتخابات میں کسی دھاندلی کو بھی خارج از امکان قرار دیا۔دریں اثناء بے نظیر بھٹو کی صاحبزادیوں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ۔حلقہ این اے 213، پی ایس 38 کے لیے سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادیوں نے ایل بی او ڈی کالونی میں قائم پولنگ اسٹیشن 14 پر ووٹ کاسٹ کیا۔ ووٹ کاسٹ کرنے کے بعدانہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی تصویر بھی شیئر کی ۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…