جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

حمزہ شہباز کا ایک لیٹر آیا جس نے میری گرفتاری کا کہا پھر فواد حسن فواد نے میرے ساتھ کیا، کیا؟شہبازشریف کا اصل مقصد کیاتھا؟عابد باکسرکے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سابق پولیس ملازم عابد باکسر نے کہا ہے کہ شہباز شریف ان کے ماموں کی جائیداد ہتھیانا چاہتے تھےٗ مجھے بے شمار مقدمات میں ملوث کیا گیا، چیف جسٹس جے آئی ٹی بنائیں،تمام ثبوت دوں گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

عابد باکسر نے کہا کہ میں کبھی بھی SHOگلبرگ نہیں رہا شہباز شریف جھوٹ بولتے ہیں میں ایس ایچ او فیکٹری ایریا تھا شہباز شریف نے مجھے معطل کیا اور ان کی حکومت ختم ہوتے ہی میں بحال ہوا۔ اس کے بعد حمزہ شہباز کا ایک لیٹر آیا جس نے میری گرفتاری کا کہا پھر فواد حسن فواد نے مجھے نظر بند کر دیاور میرے خلاف جے آئی ٹی شروع کر دی گئی جس میں تمام اندھے قتل کے مقدمات میں مجھے نامزد کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف میرے ماموں کی ملکیت باغ بچہ لینا چاہ رہے ہیں میرے ماموں کے بیرون ملک جانے کے بعد مجھے گرفتار کر لیا گیا اور 12اکتوبر کو اخبارات میں آیا کہ عابد باکسر کو مارنے کا منصوبہ بن چکا تھا مگر حکومت ختم ہو گئی ۔ الیکشن میں ایک ایم پی اے کے قتل کے بعد مجھے نامزد کیا گیا میں بیرون ملک گیا تو میرے خلاف کئی اور مقدمات بنائے گئے چیف جسٹس میرے مقدمات کے لئے بھی جے آئی ٹی بنائیں۔(علی )



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…