جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کے طبی معائنہ کے بعد بورڈ کی انکے ذاتی معالج کو تفصیلی بریفنگ ،نواز شریف کے کمرے میں میں کون کون سی چیزیں موجود تھیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 24  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(آن لائن) ڈاکٹر عدنان نے بریفنگ کے مطابق ادویات تجویز کر دیں۔ نواز شریف کے کمرے میں لوہے کی چارپائی، گدا، جائے نماز، قرآن پاک، میز اورکرسی موجود تھے۔ میڈیا رپورٹ سکے مطابق نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں میڈیکل بورڈ نے طبی معائنہ کیا ۔ میڈیکل بورڈ کے مطابق نواز شریف نے بورڈ سے کسی قسم کی کوئی شکایت نہیں کی۔ڈاکٹروں نے گرمی کے باعث نواز شریف کو کم واک کرنے کا مشورہ دیا۔ نواز شریف نے بورڈ کو بتایا تھا کہ

وہ روزانہ ایک گھنٹہ واک کرتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کے کمرے میں لوہے کی چارپائی، گدا ، میز ، کرسی، جائے نماز اور قرآن پاک موجود تھا۔ ٹیسٹوں کے لئے نواز شریف کے خون کے نمونے لے لئے گئے جن کی رپورٹ آج منگل کو آئے گی۔ ڈاکٹروں نے نواز شریف خوراک اور پرہیز پر بھی مشورے دیئے ۔ بورڈ نے نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو معائنے کی تفصیلی بریفنگ دی جس کی روشنی میں ڈاکٹر عدنان نے ان کے لئے ادویات تجویز کیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…