جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

کیا لاہوریوں نے نواز شریف کو دھوکہ دیا لاہور کی کتنی مارکیٹس بند اور کتنی کھلی رہیں؟ حیران کن صورتحال

datetime 13  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کے استقبال کے لئے نکالی گئی ریلی کے موقع پر لوہاری ، مال روڈ سمیت دیگر مارکیٹیں بند رہیں جبکہ کھلی مارکیٹوں میں بھی خریدار نہ ہونے کے برابر تھے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نوازشریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز کی لاہور آمد کے موقع پر

مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہبازشریف کی قیادت میں مسلم مسجد لوہاری گیٹ سے ریلی نکالی گئی ۔ اس موقع پر لوہاری سمیت تمام ملحقہ مارکیٹیں اور بازار بند رہے ۔ اس کے ساتھ مال روڈ پر بھی مارکیٹیں بند رہیں تاہم ہال روڈ ،انار کلی بازار اور بیڈن روڈ پر دکانوں کی جزوی بندش نظر آئی مگر ان بازاروں میں بھی خریدار نہ ہونے کے برابر تھے ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…