اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ڈرا ئی پورٹ فیصل آباد کے ویئرہاؤس سے کروڑوں کے آئی فونز چوری، سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی، اہم ترین شخصیت ملوث، سنسنی خیز انکشافات‎

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٖفیصل آباد (نیوز ڈیسک)ڈرا ئی پورٹ فیصل آباد کے ویئر ہاؤس سے 20کروڑ سے زا ئد کے 1655سے زائد آئی فونز چوری 10دن بعد موبا ئل فونز کی قیمت انتہا ئی کم ظا ہرکر کے تھا نہ چک جھمرہ میں مقدمہ درج ویئر ہا ؤس کا صرف ملازمین کو ہی علم تھا چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی کلکٹر کسٹم ملزمان کے خلاف کاروا ئی کر نے سے گریزاں محکمانہ انکوائری کرپٹ ڈپٹی کلکٹر کسٹم کے سپرد

تفصیل کے مطا بق گز شتہ 10دن پہلے ڈرا ئی پورٹ فیصل آباد سے کے ویئر ہا ؤس سے 20کروڑ روپے ما لیت سے زا ئد کے 1655 آئی موبا ئل فون ویئر ہا ؤس کی بیرونی اور اندرونی دیوار یں توڑ کر چوری کیے گئے کلکٹر کسٹم نے سوچ بچار کے بعد چور ہو نے والے آئی موبا ئل فونز کی قیمت انتہا ئی کم کر کے مقد مہ درج کروا دیا اور محکمہ کاروائی کے لیے محکمہ کی کرپٹ ترین ڈپٹی کلکٹر عنیقہافضل کو لگا دیا گیا جس نے چند دن پہلے ایک عادی سمگلر کو آکشن میں 42انچ کی 40ایل سی ڈی انتہا ئی سستے دامودلواکر 8ایل سی ڈی خود بطور رشوت وصول کیں ذرائع نے بتا یا کہ اسی ویئر ہاؤس میں متدد بار مہنگی اسیاء کی چوری ہو چکی ہے مگر مقدمات کا اندراج نہیں کرو یا گیا سی سی ٹی وی فوٹیج میں 4افراد دیواریں توڑ کر اندر گئے اور 1گھنٹہ 20 منٹ تک اپنی تسلی سیلوٹ مار کر تے رہے ذرائع نے بتا یا کہ اس قسم کی واردات وہی افراد کر سکتے ہین جن کو ویئر ہا ؤس کا بہت اچھی طرح معلامات ہو تی ہیں کلکٹر کسٹم مبشر بیگ نے کہا کہ مقدمہ درج کروا دیا گیا ہے اور محکما نہ کاروا ئی بھی شروع کر دی گئی ہے دونوں تفتیشوں کو یکجا کر یں گے اور ذمہ داروں کے خلاد قانونی کاروا ئی کی جا ئے گی جو آج تک کسی مقدمے میں صرف باتوں کی حد تک ہو تی ہے۔ ڈرا ئی پورٹ فیصل آباد کے ویئر ہاؤس سے 20کروڑ سے زا ئد کے 1655سے زائد آئی فونز چوری 10دن بعد موبا ئل فونز کی قیمت انتہا ئی کم ظا ہرکر کے تھا نہ چک جھمرہ میں مقدمہ درج ویئر ہا ؤس کا صرف ملازمین کو ہی علم تھا چوری کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…