بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

سیالکوٹ میں جعلی پیر کی کرامات ،پیر نے ایسا ہاتھ دکھایا گیا کہ گھر والوں کو تارے نظر آ گئے، انتہائی تشویشناک خبر

datetime 29  جون‬‮  2018 |

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک)جعلی پیر دم کرنے کے بہانے گھر میں موجود اہل خانہ کو دودھ میں نشہ آور چیز ملا کر بے ہوش کر کے گھرکا صفایا کر گیا ، تین کی حالت غیر ،تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل ۔تفصیلات کے مطابق سمبڑیال کے محلہ رسول پورہ میں افتخاراحمد کے گھر نامعلوم جعلی پیر نے اہل خانہ کو کہا کہ میں گھر کے حالات ،ذہنی پریشانی ،کاروبار میں بہتری کے لیے دم درود

کرتا ہو ں اہل خانہ اس کے سبز باغ دکھانے سے مطمئن ہوگئے اوردم کے لیے دودھ منگوایا اور اس میں نشہ آور چیز ملا کر گھر میں موجود اہل خانہ کو پلا یا دودھ پیتے ہی گھر میں موجود تین افراد دوخواتین نذیراں بی بی ،مافیہ اورثنا ء اللہ بے ہوش ہوگئے جس کے بعد جعلی پیر گھر میں موجود طلائی زیورات نقدی لے کر فرار ہوگیا ،متاثرہ افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…