پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

میں نے عمران خان کیلئے چپاتیاں بھی بنائیںاور ان سےسچی محبت بھی کی کتاب انتقام کیلئے نہیں بلکہ کس لئے لکھی؟ریحام خان پہلی بار بڑا سچ سامنے لے آئیں سابقہ شوہر سے اختلافات اور ٹوٹے دل سے متعلق دل کھول کر رکھ دیا

datetime 19  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد /نئی دہلی (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ انہیں حقائق کا پتا ہوتا تو وہ عمران خان سے شادی کرتی اور نہ ہی انہیں ووٹ ڈالتیں،دراصل میں نظریات پر سمجھوتا نہیں کرپائی۔بھارتی میڈیا کو تازہ انٹرویو میں ریحام خان نے کہا کہ انہوں نے کہاکہ میں نے عمران خان کیلئے چپاتیاں بھی بنائیں،انہیں پیار سے سمجھایا بھی اور وفا شعار بیوی کی طرح ان سے سچے دل سے محبت کی ۔ریحام خان نے سابقہ شوہر سے اختلافات اور ٹوٹے

دل سے متعلق دل کھول کر رکھ دیااور کہا کہ میں نے سیاستدان سے اور نہ ہی خاتون اول بننے کیلئے شادی کی ،عمران خان میرا ماضی ہیں،انتقام ہرگز نہیں لینا چاہتی۔انہوں نے کہا کہ وہ وہ عمران خان سے نظریات پر سمجھوتہ نہیں کر پائیں،اقربا پروری کی بنیاد پر ٹکٹ دینے پر عمران خان سے اختلافات تھے،کتاب ووٹرز کی رہنمائی کیلئے لکھی ہے۔ تحریک انصاف کتاب کو اپنا ہی زاویہ دے کرووٹرز کو اصل حقائق سے دور کرنا چاہتی ہے، کتاب میں کچھ ایسا ہے جس سے وہ خوفزدہ ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…